کیا ضرورت تھی؟

از قلم: ساجد محمود شیخ کیا ضرورت تھی یہ جملہ مشہور اداکارہ شیلپا شیٹی نے اپنے گھر پر پولس چھاپہ کے وقت کہا ۔ شیلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا آج کل عدالتی تحویل میں ہیں اور ان پر فحش فلمیں بنانے کی وجہ سے مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ شیلپا شیٹی اپنے شوہر راج کندرا پر چیخ رہی تھیں اور پوچھا کہ ‘ ہمارے پاس سب کچھ ہے،یہ سب کرنے کی کیا ضرورت تھی ‘ ۔شیلپا…

مزید پڑھیں
سماجی 

فیملی کاؤنسلنگ (قسط:3)

ازقلم: عبدالعظیم گوونڈی، ممبئی9224599910 Meaning of counslingکاؤنسلنگ ایک ظاہری کارکردگی External Performance ہےجو جسمانی وجود کے حواص خمسہ کو استعمال کر تے ہوئے انجام دی جاتی ہے ۔ان میں دماغ اور نفسیات ذیادہ اہمیت کے حامل ہیں ۔فرد کے روّیہ، سلوک ،جذبات اور جسمانی وجود سے صادر ہونے والی حرکات وسکنات خیر وشر کی تمیز فرد کی فطرت میں رکھ دی گئی ہے ۔جب انسان اپنے استعاری وجود Metaphysical Entity سے آگاہ ہونے لگتا ہے تو ادراک وعلم کے ذریعہ بیرون سے اندرون تک رسائی حاصل کر لیتا ہے اور…

مزید پڑھیں
مذہبی 

حج کے بعد : کتاب حیات کے نئے باب کا آغاز

ازقلم: ظفر احمد خان کبیر نگریچھبرا، دھرم سنگھوا بازار ،سنت کبیر نگر ،یوپی حج اسلام کا ایک اہم فریضہ اور عبادت ہے جس میں بہت ساری حکمتیں، مصلحتیں اور فائدے پوشیدہ ہیں جو انسان کے لیے دنیا اور آخرت کی سربلندی کا ذریعہ بن سکتے ہیں، حج ہر صاحب حیثیت مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے، جو وہاں تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو، یہ ایسی عظیم عبادت اور تقرب الی اللہ کا ذریعہ ہے جس کی ادائیگی پر نبی کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی…

مزید پڑھیں
ملی 

عصبیت کا فتنہ اور امت مسلمہ!

تحریر: بندہ محمّد فرقان عفی عنہبانی و ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند میں اپنی تحریر کا آغاز اس دعا کے ساتھ کررہا ہوں کہ اس کائنات کا ایک بڑا فتنہ بلکہ فتنوں کی ماں اور زمانے میں سب سے زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیل کر خوشگوار فضا کو زہر آلود کرنے والی شئ عصبیت اور تعصب کے ان تنگ و تاریک گلیوں کی بھول بھلیوں میں بھٹکے فرزندانِ توحید کی ایک بڑی تعداد راہ راست پر آجائے۔ اس موضوع پر کئی دنوں سے کچھ لکھنے کی کوششیں کی لیکن…

مزید پڑھیں
سماجی 

فیمیلی کاؤنسلنگ (قسط 2)

تحریر: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری Talk Therapy ایک ماہرانہ رائےاور تجویز دینے کا عمل ہے۔اس کےذریعہ سےادراکی، رویّہ جاتی تیکنکوں کو بروئے کارلا کر نفسیاتی و معاشرتی مسائل کا موزوں حل تلاش کیاجاتا ہے ۔ذہنی صحت، نفسیاتی یا جذباتی نشونما کے اصولوں کے انطباق سے کاؤنسلنگ میں مدد لی جاتی ہے ۔کانسلر آپ کی بات چیت، Dialogueسے آپ کےمسائل، خیالات،جذبات، آپکی سوچ اور نقطہ نظر کو سمجھتا اور Talk Thearapyکے ذریعے اسے مثبت رخ دیتا ہے ۔ گفتگو تونے سکھائی ہے کہ میں گونگا تھا میں جو بولوں مری باتوں میں…

مزید پڑھیں
بہار،جھارکھنڈ و بنگال 

نئے امیر شریعت کا انتخاب امارت شرعیہ کے منشور کے مطابق ہو اور پٹنہ میں واقع امارت کے مرکزی دفتر میں ہو: مولانا محمد عالم قاسمی

حاجی پور: ہماری آواز(قمر اعظم صدیقی) نئے امیر شریعت کا انتخاب امارت شرعیہ کے منشور کے مطابق اتفاق رائے سے ہو اور پٹنہ میں واقع امارت کے مرکزی دفتر میں ہو، اس کے لئے پانچ ارکان پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل دی گئی ہے- ان میں مولانا محمد عالم قاسمی( پٹنہ) مفتی آصف انظار (سیتامڑھی) اور جناب تنویر عالم (شیوہر) نے آج شمالی بہار کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور امارت شرعیہ کے مختلف ارکان مجلس شوریٰ سے ملاقات کرکے مذکورہ فیصلے پر اپنی رضامندی دینے اور کمیٹی کو…

مزید پڑھیں
مہاراشٹرا 

ملی تنظیموں نے کوکن میں ریلیف کا کام کرنے والوں سے آپسی تال میل کے ساتھ کام کرنے کی اپیل کی, جائزے کے لئے پانچ رکنی وفد روانہ

کوکن کے علاقے میں سیلاب سے ہونے والی ہولناک تباہی کے سلسلے میں ریلیف کے لئے مختلف ملی تنظیموں کی ایک اہم میٹنگ امن کمیٹی کے دفتر واقع صابوصدیق مسافرخانہ ممبئی میں منعقد ہوئی ـ جس میں رتناگیری، رائے گڑہ اور چپلون وغیرہ کے حالات کا جائزہ لیا گیا ـ الحمد للہ وہاں پر مقامی اور بیرونی تنظیموں نے اچھے پیمانے پر کام شروع کردیا ہے ـ ……… میٹنگ میں موجود افراد نے محسوس کیا کہ وہاں کام کرنے والے افراد اور تنظیموں کے درمیان آپسی تال میل کی سخت…

مزید پڑھیں
سیرت و شخصیات 

قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمۃ اللہ علیہ ایک بے مثال شخصیت

ازقلم: قمر اعظم صدیقی بھرپور، حاجی پور ویشالی، بہار9167679924📞 مجھ جیسا کم علم شخص قاضی صاحب رحمتہ اللہ علیہ جیسی شخصیت کے متعلق کچھ لکھے یہ ان کی شخصیت کے شایان شان نہیں ہوسکتا ۔قاضی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی خدمات اور کارنامے کچھ ایسے ہیں جس کے بارے میں اگر نہ لکھا جائے تو ہماری نئی نسل ان کے کارنامے اور ان کے پیغام سے محروم رہ جائے گی۔ 4 اپریل 2002 ء کو آپ ایک ایسے وقت میں دنیا سے رخصت ہوئے جب ملت اسلامیہ ہند کو آپ…

مزید پڑھیں
مذہبی 

قربانی نفس امارہ کی بھی دیجئے

ازقلم: محمد ثناءالہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ،پٹنہ عیدالاضحی کا مہینہ آنے سے قبل ہی قربانی کی تیاری شروع ہوجاتی ہے، بکروں کی منڈیاں لگ جاتی ہیں، جانور خریدے جاتے ہیں، کچھ لوگ خلوص سے توانا وتنومند جانور لے لیتے ہیں، اور کچھ دوسروں سے پیچھے نہیں رہنے کے زعم میں اور اس لئے بھی کہ ہمارا بکراگاؤں اور سماج میں سب سے نمایاں رہے، خریداری کرتے ہیں، قربانی کمزور جانور کی پسندیدہ بھی نہیں ہے اوراگر ایسا کمزور جانور ہو جو مذبح تک جانہ سکے تو قربانی پر سوالیہ…

مزید پڑھیں
سیرت و شخصیات 

درد مند عالمِ دین سحر طراز انشاء پرداز: حضرت مولانانور عالم خلیل امینی صاحب

از: مفتی عمران اللہ قاسمیاستاذ شعبہ عربی ونگراں شیخ الہند اکیڈمی دارالعلوم دیوبند عربی زبان سےعشق کی حد تک تعلق رکھنے والے، صاحبِ طرز ادیب، سیکڑوں عشاقِ لسانِ نبوت کے مربیّ، سحر طراز صاحبِ قلم،اثر آفریں انشاء پرداز، اسالیب وتعبیرات کی جدت طرازی کے رسیا، فصیح و بلیغ عربی زبان بولنے اور لکھنے پر عربوں کی طرح قدرت یافتہ، عربی رسالہ ’’الداعی‘‘ کے ایڈیٹر، اہلِ زبان عرب کے مابین باوقار وممتاز، نمایاں عربی خدمات انجام دینے پر صدر جمہوریہ ہند ایوارڈ یافتہ، نیز اردو زبان کے شیریں انداز، منفرد و…

مزید پڑھیں